Home اہم خبریںبرطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

by 93 News
0 comments

فوٹو: پی آئی ڈی 

برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستانی طلباء کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔

وزیر قانون نے پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر پر حکومتی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں پاکستانی طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

ملاقات میں ادارہ جاتی روابط اور تعاون مزید مستحکم بنانے پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00