اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کیلئے مقرر by 93 News اگست 13, 2026 written by 93 News اگست 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو۔ سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہوں گے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تمام متعلقہ فریقین وکلاء کو نوٹسز جاری کر دیے۔ You Might Also Like اداکاری کے آغاز کے وقت نادیہ خان کی عمر کتنی تھی؟ ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی ایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں کمی طلب کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے، ایل پی جی ڈیلر کشتی کے انجن میں آتشزدگی، 157 تارکین وطن کو بچالیا گیا، فرانسیسی حکام Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post بھارتی زرعی برآمدات پر دنیا کے اعتراضات بڑھ گئے next post کنگنا رناوت نے جنتر منتر مظاہرین کو شبانہ اعظمی کی عمر کا قرار دے دیا You may also like کنگنا رناوت نے جنتر منتر مظاہرین کو شبانہ اعظمی کی عمر کا... اگست 13, 2026 بھارتی زرعی برآمدات پر دنیا کے اعتراضات بڑھ گئے اگست 13, 2026 بھارتی اداکارہ کا فون کی لت کے باعث گردن کا آپریشن کروانے... اگست 13, 2026 بانی سے ملاقات ہو تو پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں میں واپس... اگست 13, 2026 اسرائیلی قابضین کا مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کا محاصرہ، پانی... اگست 13, 2026 امریکا میں پاکستانی سفیر کی کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور... اگست 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.