0
اسرائیلی قابضین کا مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کا محاصرہ، پانی بجلی منقطع
مقبوضہ مغربی کنارے کے قصرا گاؤں میں اسرائیلی قابضین نے تین فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہ کر رکھا ہے، اس دوران سڑکیں بند کرکے پانی اور بجلی کی فراہمی منقطع کر دی۔