Home اہم خبریںامام حسین ؓ کے چہلم کا مرکزی جلوس، 45 ہزار عزادار شریک

امام حسین ؓ کے چہلم کا مرکزی جلوس، 45 ہزار عزادار شریک

by 93 News
0 comments

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں امام حسین ؓ کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہوا، جس میں 45 ہزار سے زائد عزاداروں نے شرکت کی۔

ڈیئربورن کی سڑکوں پر بڑی تعداد میں شرکاء نے نوحہ خوانی اور ماتم کیا، جلوس کے دوران امام حسین ؓ اور واقعۂ کربلا کی یاد تازہ کی گئی۔

منتظمین کے مطابق مشی گن میں اربعین کے موقع پر نکالا جانے والا یہ جلوس امریکی تاریخ میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اجتماع ہے۔ 

گزشتہ برس بھی ڈیئربورن میں جلوسِ چہلم میں تقریباً 40 ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00