اہم خبریںدنیا یمنی بندرگاہ کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر حملہ by 93 News اگست 4, 2026 written by 93 News اگست 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فائل فوٹو یمنی بندرگاہ کے قریب بھارت کے کارگو جہاز پر حملہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق بھارتی کارگو جہاز پر حملہ حدیدہ بندرگاہ کے قریب بحیرہ احمر میں ہوا جس سے جہاز غرق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حملہ کس نے کیا تاہم کوسٹ گارڈ نے جہاز کے تمام عملے کو بحفاظت بچا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جہاز پر 14 افراد سوار تھے جن میں 13 بھارتی شہری اور ایک یمنی شامل تھا۔ You Might Also Like ٹیکنالوجی کی یلغار اور انسانیت کا مستقبل ملازمت کیلئے غیر ملکی طلبہ سے 1 لاکھ ڈالرز فیس لینے کی تجویز 100 سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے 9500 پنجابی فوجیوں کو جنگی شہداء کا درجہ مل گیا وزن کم کرنا ہر بار ذیابیطس سے تحفظ نہیں دیتا، نئی تحقیق میں اہم انکشاف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ میں شامل next post چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی You may also like Bookmark چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی اگست 4, 2026 Bookmark اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ... اگست 4, 2026 Bookmark صبور علی نے رضا علی قتل کیس پر سوال اٹھا دیا اگست 4, 2026 Bookmark یوم استحصال پر مسلح افواج کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار... اگست 4, 2026 Bookmark آبنائے ہُرمُز کھلی ہے، کچھ جہاز وہاں سے گزر بھی رہے ہیں،... اگست 4, 2026 Bookmark پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کیخلاف تیسرا میچ بھی... اگست 4, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.