اہم خبریںپاکستان چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی by 93 News اگست 4, 2026 written by 93 News اگست 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 علامتی تصویر پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا فقیر آباد میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، گھریلو معاملات پر جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی۔ You Might Also Like 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، کہہ رہے ہو سسٹم چلنے کے قابل نہیں، رانا ثناء اللہ گھر سے باہر نکلے بغیر 1 دن میں 10,000 قدم پورے کرنے کے آسان طریقے رشمیکا مندانا نے شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اس کا تجربہ بیان کردیا آج کا انٹرنیٹ، کل کا اقتدار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post یمنی بندرگاہ کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر حملہ next post امارات میں اثاثے منجمد، اداکار ستیش سنپال کیخلاف بھارت میں 9 مقدمات درج You may also like Bookmark بیٹے پر تشدد کیا گیا، اس کی شناخت کپڑوں سے کی، والد... اگست 4, 2026 Bookmark کل تک آبنائے ہرمز کھولنے پر اتفاق ہوسکتا ہے: امریکی سیکریٹری خزانہ اگست 4, 2026 Bookmark پاکستان ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو شکست دے دی اگست 4, 2026 Bookmark امارات میں اثاثے منجمد، اداکار ستیش سنپال کیخلاف بھارت میں 9 مقدمات... اگست 4, 2026 Bookmark یمنی بندرگاہ کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر حملہ اگست 4, 2026 Bookmark اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ... اگست 4, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.