اہم خبریںدنیا ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 فوٹو: فائل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز میں باہمی طریقہ کار تلاش کرنا ہے۔ نئے بحری راستے سے متعلق عمان سے مفاہمت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا یا بند کیا جا رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 9 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 10 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 16 منٹس پہلے Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 48 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 49 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 50 منٹس پہلے