اہم خبریںصحت نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا: مریم نواز by 93 News جولائی 31, 2026 written by 93 News جولائی 31, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ مریضوں کے لیے امید کی کرن ہو گا۔ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی، گٹکا، پان، شراب اور ناقص طرزِ زندگی کینسر کے بنیادی اسباب ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بتایا ہے کہ لاہور میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ تکمیل کے قریب ہے۔ You Might Also Like کیٹی پیری دیوہیکل غبارہ نما پانی کی بوتل میں پھنس گئیں، ویڈیو وائرل پیٹ کی چربی شوگر کی اہم وجہ، دماغی صحت کیلئے بھی خطرناک قرار خواجہ آصف صوبوں میں رد و بدل کا پنجاب سے آغاز کریں: نیر حسین بخاری کرپشن اور تباہی کا کوئی نام ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے: منعم ظفر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post آٹو ڈس ایبل سرنج کے 2 نمونے غیر معیاری قرار next post ذہنی صحت کے بحران میں برطانیہ یورپ میں سرِفہرست، 30 فیصد افراد شدید ذہنی تناؤ کا شکار You may also like Bookmark پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی جولائی 31, 2026 Bookmark کنگنا ’گٹر جنریشن‘ بیان پر ڈٹ گئیں، وارننگ بھی دے دی جولائی 31, 2026 Bookmark ٹی بی کوویڈ سے زیادہ خطرناک، اب وقت اسے کنٹرول کرنے کا... جولائی 31, 2026 Bookmark علم کی رفتار اور مصنوعی ذہانت کا ظہور جولائی 31, 2026 Bookmark لندن میں جرائم کی شرح میں کمی، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے... جولائی 31, 2026 Bookmark الیکشن کمیشن کی ذمہ داری کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوانا نہیں... جولائی 31, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.