اہم خبریںکھیل شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی by 93 News اگست 4, 2026 written by 93 News اگست 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 شاہین آفریدی— فائل فوٹو پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی ہو گئی۔ ایل پی ایل کے ترجمان کے مطابق شاہین آفریدی پلے آف مرحلے کے لیے کینڈی رائلز کو جوائن کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر لیگ مرحلے کے بعد پاکستان واپس آ گئے تھے۔ لنکا پریمیئر لیگ کا پلے آف مرحلہ 5 اگست سے کولمبو میں شروع ہو رہا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے خوشدل شاہ اور حسن نواز بھی کینڈی رائلز کا حصہ بن گئے ہیں۔ You Might Also Like ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات، ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری امریکی اداکار پر 4 خواتین کا جنسی زیادتی کا الزام ٹیکنالوجی کی یلغار اور انسانیت کا مستقبل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post دلجیت دوسانجھ کیلئے جاپان میں کوڑے دان تلاش کرنا چیلنج بن گیا next post پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ جلد مکمل کرنے کی باضابطہ درخواست You may also like Bookmark چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی اگست 4, 2026 Bookmark یمنی بندرگاہ کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر حملہ اگست 4, 2026 Bookmark اولمپک چیمپئن ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ کی جیولن تھرو انٹری لسٹ... اگست 4, 2026 Bookmark صبور علی نے رضا علی قتل کیس پر سوال اٹھا دیا اگست 4, 2026 Bookmark یوم استحصال پر مسلح افواج کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار... اگست 4, 2026 Bookmark آبنائے ہُرمُز کھلی ہے، کچھ جہاز وہاں سے گزر بھی رہے ہیں،... اگست 4, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.