اہم خبریںپاکستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 ڈاکٹر محمد مشتاق خان—فائل فوٹو ڈاکٹر محمد مشتاق خان مسلسل دوسری بار جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر منتخب ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد مشتاق خان 2026ء سے 2029ء تک جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیٹی نے ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ You Might Also Like پاکستان بھر میں سونا مزید سستا پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری 100 سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے 9500 پنجابی فوجیوں کو جنگی شہداء کا درجہ مل گیا پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 7241 پوائنٹس بڑھ گیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post روسی فضائی حملوں میں کیف میں 9 افراد ہلاک، 23 زخمی next post مقبوضہ کشمیر نسل کشی کے دہانے پر ہے، برطانوی حکومت نے کیا اقدامات کیے؟ لارڈ قربان You may also like Bookmark برطانیہ میں 2300 تک بڑھتی سمندری سطح 1.7ملین لوگوں کے گھر ڈبو... اگست 1, 2026 Bookmark زہریلا مشروب پینے سے 1 شخص جاں بحق اگست 1, 2026 Bookmark ہم صرف جیتنا چاہتے ہیں، ایران پر بہت سخت حملے جاری رکھیں... اگست 1, 2026 Bookmark امریکی حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اگست 1, 2026 Bookmark فیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لے لیا اگست 1, 2026 Bookmark سنگیتا کی معمر رانا کے معاوضے کی رقم سے متعلق وضاحت اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.