Home اہم خبریںفیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لے لیا

فیفا نے فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لے لیا

by 93 News
0 comments

جیانی انفانٹینو — فائل فوٹو

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے شدید مخالفت کے بعد فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فیفا فارورڈ منصوبہ باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، تجاویز پر مزید پیش رفت نہیں ہو گی۔

جیانی انفانٹینو نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سرمایہ کاری منصوبے سے فٹبال میں تقسیم پیدا ہوئی، یہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں رہا، فیفا فارورڈ منصوبہ فیفا کے رکن ممالک کی اکثریت کی حمایت سے مشروط تھا۔

فیفا صدر کا کہنا ہے کہ تمام آراء سننے کے بعد منصوبہ آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فیفا کا مقصد ہمیشہ اتحاد اور فٹبال کی بہتری رہا ہے، تمام متعلقہ فریقوں کو دوبارہ ایک میز پر لائیں گے، ضرورت مند ممالک میں فٹبال کے فروغ کا مشن جاری رہے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00