Home اہم خبریںمقبوضہ کشمیر نسل کشی کے دہانے پر ہے، برطانوی حکومت نے کیا اقدامات کیے؟ لارڈ قربان

مقبوضہ کشمیر نسل کشی کے دہانے پر ہے، برطانوی حکومت نے کیا اقدامات کیے؟ لارڈ قربان

by 93 News
0 comments
برطانوی ایوان بالا کے رکن لارڈ قربان حسین(فائل فوٹو)۔

برطانوی ایوان بالا میں برٹش پاکستانی رکن لارڈ قربان حسین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دیے اور برطانوی حکومت سے وضاحت مانگ لی۔

لارڈ قربان نے کہا کہ فروری 2026 کی نسل کشی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر نسل کشی کے دہانے پر ہے، برطانوی حکومت نے ان رپورٹس پر مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ نسل کشی روکنے کے لیے کیا اقدامات کیے؟ 

جواب میں برطانوی وزیر کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت کہیں بھی تشدد کی اطلاعات پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بدسلوکی کے الزامات پر متعلقہ حکام سے مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00