Home اہم خبریںپاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

by 93 News
0 comments

بلاول بھٹو زرداری : فائل فوٹو 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، کشمیر کی سرحد پر کھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، ہمارے سپاہی کسی سیاسی بحث کا نشانہ نہیں بننے چاہئیں، وہ قوم کا فخر ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے شہید فوجیوں اور پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھلایا جا سکتا، ہر قربانی کا احترام اور شہداء کے لواحقین کو انصاف ملے گا۔

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ جو اپنا آج ہمارے کل کے لیے قربان کر رہے ہیں، ان کی عزت ہماری ذمہ داری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00