اہم خبریںپاکستان برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی by 93 News اگست 13, 2026 written by 93 News اگست 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: پی آئی ڈی برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستانی طلباء کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ وزیر قانون نے پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر پر حکومتی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں پاکستانی طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ ملاقات میں ادارہ جاتی روابط اور تعاون مزید مستحکم بنانے پر بھی اظہار خیال کیا گیا۔ You Might Also Like 23 سال قبل ٹریفک حادثے میں شہری کی ہلاکت، ورثاء کو 1 کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم امام حسین ؓ کے چہلم کا مرکزی جلوس، 45 ہزار عزادار شریک نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا: مریم نواز صدر ٹرمپ کی قیادت میں امریکا یہودی عوام کیساتھ کھڑا رہے گا: روبیو Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، آگ بھی لگا دی next post ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن افسران کو الیکٹرک شاک دستانے دینے کا منصوبہ You may also like تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ، کمیٹی اراکین گیسٹ ہاؤس بھی... اگست 13, 2026 ٹرمپ انتظامیہ کا امیگریشن افسران کو الیکٹرک شاک دستانے دینے کا منصوبہ اگست 13, 2026 جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا،... اگست 13, 2026 کنگنا رناوت نے جنتر منتر مظاہرین کو شبانہ اعظمی کی عمر کا... اگست 13, 2026 بانی پی ٹی آئی سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت... اگست 13, 2026 بھارتی زرعی برآمدات پر دنیا کے اعتراضات بڑھ گئے اگست 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.