اہم خبریںپاکستان بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو سرگودھا میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا۔ قتل کا واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے چک نمبر 15 شمالی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم بھائی اور اس کا ساتھی جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ You Might Also Like شام کی چائے کیساتھ بسکٹ لینے کے عادی افراد کو ماہرین نے خبردار کر دیا ہاؤسنگ سوسائٹی کا سیکیورٹی گارڈ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد کان پکڑ کر معافی مانگنے لگا آبنائے ہرمز پر پیش رفت سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی: ترجمان دفترِ خارجہ اسلامی ممالک اور او آئی سی کا مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post عالمی رہنماؤں کے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات next post وانواتو میں 6.1 شدت کا زلزلہ You may also like اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں... اگست 16, 2026 جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید اگست 16, 2026 کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اہلخانہ کو شادی کی اطلاع کب دی؟ اگست 16, 2026 بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک اگست 16, 2026 یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے میزائل حملے، تجارتی سرگرمیاں معطل اگست 16, 2026 بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.