Home اہم خبریںعالمی رہنماؤں کے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات

عالمی رہنماؤں کے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

پاکستان کے یومِ آزادی پر امریکا، روس، سعودی عرب، ایران، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے مبارک باد دی ہے۔

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارک باد دی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ یہ یومِ آزادی ایران پاکستان اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا نیا موڑ ہے۔

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ اس ‏خاص موقع پر پاکستان اور امریکی عوام کی دوستی کے دیرینہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہیں۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس اور پاکستان کے تعلقات کامیابی کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں۔

بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ نے بھی یومِ آزادی پر مبارک باد دی۔ جبکہ متحدہ عرب امارات کی قیادت نے پاکستان کو جشنِ آزادی پر مبارک باد پیش کی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00