Home اہم خبریںپاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر

پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر

by 93 News
0 comments

پاکستان کا مالی سال 26-2025ء میں امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے تجارتی سرپلس نے امریکا کو بڑے تجارتی خسارے سے دوچار کردیا ہے۔ پاکستان کےلیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک اور تجارتی توازن پاکستان کے حق میں ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی مالی سال میں امریکا کے لیے برآمدات 5 ارب 91 کروڑ ڈالرز اور درآمدات 3 ارب 32 کروڑ ڈالرز رہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ مجموعی تجارتی سرپلس 5 سال میں 17 ارب ڈالرز سے تجاویز کرگیا۔

گزشتہ 5 سال میں پاکستان کی مجموعی برآمدات 29 ارب 15  کروڑ ڈالرز اور اس دوران امریکا سے مجموعی پاکستانی درآمدات 12 ارب12 کروڑ ڈالرز رہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00