اہم خبریںدنیا جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 —فائل فوٹو جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے کمانڈر ابو حسن کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بھی جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ایک کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید ہوئے تھے، جن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد بھی شامل تھے۔ You Might Also Like ارمیلا ماتونڈکر کے سابق شوہر محسن اختر کی نئی دلہن کیساتھ مزید تصاویر سامنے آگئیں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل سہہ پہر 3 بجے طلب، ذرائع پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کیخلاف تیسرا میچ بھی جیت لیا امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اہلخانہ کو شادی کی اطلاع کب دی؟ next post اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، خالد مقبول You may also like ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کے قتل کا مقدمہ درج اگست 16, 2026 اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں... اگست 16, 2026 کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اہلخانہ کو شادی کی اطلاع کب دی؟ اگست 16, 2026 بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک اگست 16, 2026 یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے میزائل حملے، تجارتی سرگرمیاں معطل اگست 16, 2026 بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.