اہم خبریںدنیا امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فوٹو: امریکی میڈیا امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران سے وابستہ بعض فضائی اداروں پر عائد انسداد دہشت گردی پابندیاں ہٹا دیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی یہ پابندیاں پاسداران انقلاب سے تعلق کے الزام میں عائد کی گئی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان 2 منٹس پہلے Bookmark اپنے 3 بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے... 28 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے مشرق وسطی ممالک میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری... 32 منٹس پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 40 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمپ ڈیوڈ کا دورہ مختصر کر کے قبل... 1 گھنٹہ پہلے