بحرالکاہل کے جنوبی جزیرے وانواتو کے ساحل کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی گاؤں پورٹ اولری سے تقریباً 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، جبکہ زلزلہ 188 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
وانواتو کے قدرتی آفات کے محکمے نے فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.