ایرانی قیادت کے اندر اختلافات موجود ہیں: ریپبلکن سینیٹر
جم بینکس نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مختلف دھڑوں سے نمٹ رہا ہے، ایک طرف شدت پسند فوجی قیادت ہے، جبکہ دوسری جانب ایران کا حکمراں طبقہ ہے، جو میرے خیال میں واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.