اہم خبریںدنیا انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی جبکہ 50 افراد زخمی ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں 2 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ امدادی آپریشن جاری ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کی صبح انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی تھی۔ You Might Also Like لبنان کو جنگوں میں دھکیلنے والا گروہ حکومتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے، نواف سلام کولمبیا میں شدید زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اسکول میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک، 15زخمی پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post چاہنے والے آج بھی سوال کرتے ہیں جنرل ضیا کے قاتلوں کا پتہ لگا یا نہیں؟ اعجاز الحق next post کراچی، ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا You may also like زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا:... اگست 16, 2026 امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا اگست 16, 2026 میں نہیں چاہتی کہ معمر رانا کو اس حالت میں دیکھوں: نور... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.