اہم خبریںپاکستان کراچی، ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر اسٹریٹ 13 میں زیر زمین آئل لائن لیک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق آئل لائن لیکیج کے باعث خام تیل سڑک پر آگیا ہے جس کے باعث سڑک آمد و رفت کے لیے بند کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے ویجیلنس ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لائن کافی پرانی اور سڑک کے بیچ میں ہے، نیشنل ریفائنری نے سپلائی روک کر لائن کی مرمت شروع کردی۔ You Might Also Like جنتر منتر احتجاج میں شریک لڑکیوں سے متعلق نازیبا ریمارکس پر سیاسی تجزیہ کار گرفتار جماعت اسلامی کا 9 اگست کو چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی چین کا آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت کا اعادہ، تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، چینی سفیر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی next post ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان تلخیاں ختم، 100 ملین ڈالرز کے نئے سیاسی اتحاد کا آغاز You may also like نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص... اگست 16, 2026 زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا:... اگست 16, 2026 امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.