اہم خبریںکاروبار سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد برینٹ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ مربن کروڈ کی قیمت میں سب سے زیادہ 18 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک بیرل برینٹ کروڈ کی قیمت 108 ڈالرز ہوگئی۔ اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت پانچ فیصد اضافے کے بعد 92 ڈالرز ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 12 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 14 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 16 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 21 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 23 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 53 منٹس پہلے