Home اہم خبریںآبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا: مینا مجید بلوچ

آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا: مینا مجید بلوچ

by 93 News
0 comments
—اسکرین گریپ

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر کھیل مینا بلوچ نے کہا ہے کہ آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کھڑے ہونا ہوگا۔

کوئٹہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد عام شہری، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، معصوم خواتین کو شہید کیا جا رہا ہے۔

مینا بلوچ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پہاڑوں پر چھپے ہوتے ہیں، وہ وہاں سے آکر وار کرتے ہیں، نوشکی کے علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ماں بیٹی کو شہید کیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے خلاف کام کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور صوبے میں امن دشمنوں کو شکست دیں گے۔

ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے کہا ہے کہ خواتین پارلیمینیٹیریںز اس طرح کے واقعات پر خاموش نہیں بیٹھیں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ خواتین کو ہر حال میں تحفظ دیا جانا چاہیے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00