Home اہم خبریںملیر سے ملی بوریوں میں بند ٹکڑے ہوئی لاش کس کی ہے؟ شناخت نہ ہو سکی

ملیر سے ملی بوریوں میں بند ٹکڑے ہوئی لاش کس کی ہے؟ شناخت نہ ہو سکی

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ملیر سے بوریوں میں بند ٹکڑوں میں ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس کے مطابق ملیر سے 11 اگست کو ٹکڑوں میں لاش ملی تھی جس کی انگلیاں کٹی ہوئی اور غائب ہیں، لاش کے اطراف بھی کچھ ایسا نہیں ملا جس سے اس کی شناخت ہو سکے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چہرے کے ذریعے شناخت کے لیے نادرا کو خط لکھا ہے، لاش کی ناک بھی کٹی ہونے کے باعث نادرا کو بھی شناخت میں مشکلات ہوئیں۔

لاش ملے 5 دن گزر گئے تاحال ورثاء بھی سامنے نہیں آئے۔

پولیس کے مطابق 7 دن میں اگر ورثاء سامنے نہیں آئے تو لاش کی تدفین کر دی جائے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00