اہم خبریںدنیا اسرائیلی حملے میں 7 افراد جاں بحق by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 —فائل فوٹو جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لبنانی سرکاری خبر ایجنسی کےمطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے انصار گاؤں کے مضافات میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ اس اسرائیلی کارروائی کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ حملے کا شکار ہونے والا مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ You Might Also Like میر رضا کی موت سے متعلق ابتدائی اندازے مشکوک ہوگئے برطانیہ بھر کی مساجد پر ایک برس کے دوران 70 حملے، نفرت انگیز واقعات ریکارڈ سان ڈیاگو، امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، امریکی میڈیا لاک اپ میں سلمان خان کی بطور میزبان بہت یاد آئی، شلپا شندے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی حمایت کا خط واپس لینے کا اعلان next post ملیر سے ملی بوریوں میں بند ٹکڑے ہوئی لاش کس کی ہے؟ شناخت نہ ہو سکی You may also like نئے صوبوں کے حوالے سے اب تک کوئی پلان نہیں بنایا گیا... اگست 15, 2026 کیمبرج یونیورسٹی کا سابق کم عمر پروفیسر جیسن آرڈی گھر سے مردہ... اگست 15, 2026 ضلع باغ کی 2 میں ایک نشست ن لیگ، دوسری پیپلز پارٹی... اگست 15, 2026 بائیڈن دور کی پریس سیکریٹری کے ٹرمپ دور کی پریس سیکریٹری پر... اگست 15, 2026 کمار سانو نے انڈسٹری میں ہوئے مالی و پیشہ وارانہ نقصان کا... اگست 15, 2026 خلع کا حق استعمال کرنا عورت کا آئینی حق ہے، سپریم کورٹ اگست 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.