Home اہم خبریںپاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی کی شاندار تقریب، بڑی تعداد میں کمیونٹی شریک

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی کی شاندار تقریب، بڑی تعداد میں کمیونٹی شریک

by 93 News
0 comments
 

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پرچم کشائی کی جا رہی ہے(تصویرسوشل میڈیا)۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ 

اس موقع پر صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ 

دریں اثنا پیرس میں بھی سفارتخانہ پاکستان میں 79واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا، اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ 

پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے قومی پرچم لہرایا، اس موقع پر صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00