اہم خبریںپاکستان گلشن جمال میں آفس سے پھندا لگی لاش برآمد by 93 News اگست 6, 2026 written by 93 News اگست 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن جمال بلاک سی میں آفس سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، پولیس نے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، واقعہ خودکشی ہے، مرنے والے کی شناخت اللّٰہ وسایا کے نام سے کی گئی ہے۔ آفس میں شہری اپنے بھائیوں کے ساتھ کام کرتا تھا، جس کا تعلق عمرکوٹ سے تھا، شہری نے آفس کے واش روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ You Might Also Like سلمان خان نے ممبئی کا اپارٹمنٹ 3.50 کروڑ میں فروخت کر دیا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدر جائیکا سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی انقلاب اور انسانی اظہار کا نیا عہد Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل ہے: جے ڈی وینس next post ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز خریدنے کا اعلان، ضرورت پر سوالات اُٹھ گئے You may also like Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے اگست 6, 2026 Bookmark ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز... اگست 6, 2026 Bookmark ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل... اگست 6, 2026 Bookmark 5 سال پورے ہوں گے، اتحاد بھی چلتا رہے گا، طلال چوہدری اگست 6, 2026 Bookmark ڈنمارک کی شہزادی ازابیلا نے فوجی سروس شروع کردی، تنخواہ لینے سے... اگست 6, 2026 Bookmark ضلعی ججز اور ہائیکورٹ افسران کا ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس بڑھا دیا گیا اگست 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.