اہم خبریںپاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور مرکز کراچی شہر تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 9 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مال بردار جہازوں کی تعداد میں نمایاں... 10 منٹس پہلے Bookmark ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی 12 منٹس پہلے Bookmark این سی سی آئی اے نے انکوائری میں محمد رضوان سے کیا... 15 منٹس پہلے Bookmark قازقستان میں دنیا کے سب سے بڑے اے آئی فلم مقابلے کا... 17 منٹس پہلے Bookmark موسیقی ذہنی دباؤ سے نکلنے میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق 20 منٹس پہلے