اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی by 93 News 46 منٹس پہلے 46 منٹس پہلے Bookmark 1 ملک میں گذشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج پھر سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت3257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالر کم ہوکر 4309 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 3 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 4 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 6 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 12 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 13 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 43 منٹس پہلے