اہم خبریںپاکستان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ by 93 News اگست 13, 2026 written by 93 News اگست 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ طارق فضل چودھری کے مطابق وزارت پارلیمانی امور قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کردی ہے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔ You Might Also Like مری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق فوجی تقرریاں جنگی تجربے کی عکاس ہیں: عراقچی، قالیباف مطلب میر رضا 12 گھنٹے کسی کی قید میں تھا، جبران ناصر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک You may also like امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک اگست 13, 2026 جشن آزادی پر ملک بھر میں شاندار آتشبازی، ملی نغموں کی بہار اگست 13, 2026 بھارتی نژاد نوجوان ماں و بھائی کو قتل کرنے سے قبل انٹرنیٹ... اگست 13, 2026 یہ شہر مکمل پاکستان بھی ہے اور منی پاکستان بھی، خالد مقبول... اگست 13, 2026 7 ماہ سے سمندر میں موجود یو ایس ایس ابراہم لنکن پر... اگست 13, 2026 قوم کو پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد،... اگست 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.