اہم خبریںپاکستان مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق by 93 News اگست 8, 2026 written by 93 News اگست 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو شکار پور کے علاقے خان پور میں مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 متاثرین زیرِ علاج ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ You Might Also Like 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی آبائی علاقے سوات میں خودکش حملے پر بہت دکھی ہوں، ملالہ یوسف زئی ٹرمپ عظیم دوست، لیکن معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل دفاع کیلئے جو بہتر سمجھے گا کرے گا، نیتن یاہو دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں، اپنا دفاع کریں گے: ایرانی صدر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post امریکی سینیٹ کی ٹرمپ کے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی توثیق next post سچل افضل کس اداکار سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں؟ You may also like Bookmark میر رضا کی موت سے چند گھنٹے قبل آڈیو کال، والد کا... اگست 8, 2026 Bookmark دفاعی معاہدہ دہائیوں پر محیط اسٹریٹجک تعلقات کا نتیجہ ہے: سعودی سفارتخانہ اگست 8, 2026 Bookmark پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گئی اگست 8, 2026 Bookmark شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی اگست 8, 2026 Bookmark غیر ملکی افواج کو خطے سے نکل جانا چاہیے: مشیر ایرانی سپریم... اگست 8, 2026 Bookmark شاہین اور نسیم کو منتخب کرکٹ کھیلنی چاہیے: عثمان شنواری اگست 8, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.