اہم خبریںپاکستان مری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 فائل فوٹو۔ مری میں یومِ آزادی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ مری میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 آج سے 16 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گاڑی فروخت کیلئے پیش 4 منٹس پہلے Bookmark آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا... 8 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی موت کی وجہ سامنے آ گئی 27 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ بندی کیلئے ہمیں کچھ بھی دینے کو تیار ہے: ٹرمپ 47 منٹس پہلے Bookmark نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا نے ڈیل کیلئے ایران کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے 1 گھنٹہ پہلے