اہم خبریںدنیا انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی جبکہ 50 افراد زخمی ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں 2 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ امدادی آپریشن جاری ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کی صبح انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی تھی۔ You Might Also Like اقرا عزیز نے بیٹی صوفیہ کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا رانچی میں طلبہ پر پولیس تشدد، پرکاش راج نے سوال اٹھا دیا پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post چاہنے والے آج بھی سوال کرتے ہیں جنرل ضیا کے قاتلوں کا پتہ لگا یا نہیں؟ اعجاز الحق next post کراچی، ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا You may also like نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص... اگست 16, 2026 زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا:... اگست 16, 2026 امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.