اہم خبریںپاکستان اٹک میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا، ہاتھا پائی ہوگئی by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 اٹک میں لوڈر ٹرک کو آگے جانے سے روکنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اس موقع پر فریقین کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، پولیس کی مداخلت اور تشدد کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج ہوگئے۔ صدر خیبر پختونخوا گڈز ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ رسالپور کی ہڑتال میں مداخلت کے خلاف احتجاج کی کال دیں گے۔ You Might Also Like سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے شدید قابلِ مذمت ہیں: ایران بھارتی چیف جسٹس کی ’کاکروچ‘ تبصرے پر وضاحت کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں آتی، محنت کرنی پڑتی ہے، جہانگیر خان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post وائٹ ہاؤس کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ next post ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا، کاظم غریب آبادی You may also like سنی دیول نے کرتارپور دورے کے دوران پاکستانیوں سے ملاقات کا تجربہ... اگست 16, 2026 کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال اگست 16, 2026 پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت اگست 16, 2026 شعیب ملک کے بیٹے اذہان کا والد کو فٹبال چیلنج، ویڈیو وائرل اگست 16, 2026 مائرہ خان کو بولڈ ڈریسنگ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا... اگست 16, 2026 ملک چلانے والوں کو ادراک ہوگیا ہے ملک بچانے کا واحد راستہ... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.