اہم خبریںدنیا پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو ایران میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق مجرم کو صیہونی حکومت اور امریکی حمایت میں اقدامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سزا پانے والے پر جنوری کے مظاہروں میں پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا الزام تھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کرج شہر میں 8 جنوری کو ہوئے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ You Might Also Like میر رضا علی قتل کیس میں پیشرفت، مقروض ہونے کا انکشاف ٹرمپ کا ایران سے ہرجانہ طلب کرنے کا اعلان ندا یاسر نے اپنی فٹنس کے راز بتا دیے 12 اگست کیلئے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post شعیب ملک کے بیٹے اذہان کا والد کو فٹبال چیلنج، ویڈیو وائرل next post کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال You may also like ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز... اگست 16, 2026 سنی دیول نے کرتارپور دورے کے دوران پاکستانیوں سے ملاقات کا تجربہ... اگست 16, 2026 کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال اگست 16, 2026 شعیب ملک کے بیٹے اذہان کا والد کو فٹبال چیلنج، ویڈیو وائرل اگست 16, 2026 مائرہ خان کو بولڈ ڈریسنگ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا... اگست 16, 2026 ملک چلانے والوں کو ادراک ہوگیا ہے ملک بچانے کا واحد راستہ... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.