Home اہم خبریں12 اگست کیلئے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

12 اگست کیلئے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

by 93 News
0 comments
فوٹو: فائل

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 12 اگست کےلیے ہوں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00