اہم خبریںدنیا ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ترجمان by 93 News اگست 6, 2026 written by 93 News اگست 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایرانی فوج میدان جنگ کی عملی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے مزید کہا کہ ملکی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے فوج میں نیا سازوسامان شامل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ایرانی فوج نے کہا ہتھیاروں اور جنگی وسائل کو آپریشنل ضروریات کے مطابق ترتیب دیا جا رہا ہے۔ You Might Also Like رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم، ایک ماہ میں 5438 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ شجر عباس ٹانگ میں سرجری کے 1 سال بعد مکمل فٹ ہوگئے زہریلا مشروب پینے سے 1 شخص جاں بحق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اہلِخانہ اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا مطالبہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبریں، پی ایس ایکس میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن next post وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، صدر شی جن پنگ کا خط پیش کردیا You may also like Bookmark ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی اگست 6, 2026 Bookmark فلموں کی کمائی کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے... اگست 6, 2026 Bookmark چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی اگست 6, 2026 Bookmark حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے اگست 6, 2026 Bookmark ملکی زرمبادلہ ذخائر میں سوا تین کروڑ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک اگست 6, 2026 Bookmark ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول ’بی‘ میں شامل اگست 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.