اہم خبریںپاکستان چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی by 93 News اگست 6, 2026 written by 93 News اگست 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نئے صوبوں کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وسیع اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے۔ You Might Also Like پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا محمد احمد کا مشہور اداکار کی جانب سے تضحیک آمیز رویے کا انکشاف طلاق کے بعد خود مختار ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا: شرمین علی بیٹے پر تشدد کیا گیا، اس کی شناخت کپڑوں سے کی، والد میر رضا علی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے next post فلموں کی کمائی کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے جاتے ہیں: ہما قریشی You may also like Bookmark کبھی بھی شادی نہیں کروں گی، امیشا پٹیل اگست 6, 2026 Bookmark پیٹرول کی قیمت 225 روپے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ... اگست 6, 2026 Bookmark باب المندب اور آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی اگست 6, 2026 Bookmark ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی اگست 6, 2026 Bookmark فلموں کی کمائی کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے... اگست 6, 2026 Bookmark حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے اگست 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.