Home اہم خبریںایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبریں، پی ایس ایکس میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن

ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبریں، پی ایس ایکس میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن

by 93 News
0 comments
فوٹو: فائل

ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبروں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1761 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 81 ہزار 776 پر بند ہوا۔

ایران امریکا جنگ ٹھہراؤ کی امید افزاء خبروں پر 100 انڈیکس رواں ہفتے کے چار کاروباری دنوں میں تقریباً ساڑھے پانچ ہزار پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔

حصص بازار میں آج 79 کروڑ شیئرز کے سودے 40 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 173 ارب روپے اضافے سے 20 ہزار 263 ارب روپے ہوگئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00