Home اہم خبریں7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

by 93 News
0 comments

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جاپان میں گزشتہ دنوں آنے والے تباکُن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ 

زلزلے کے باعث ایک شاپنگ مال میں دھماکا ہوا، فیکٹری کی چمنی گر گئی اور متعدد مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔

کماموتو صوبائی حکومت نے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ تباہ کن زلزلے سے اب تک 35 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی مدد لی جا رہی ہے۔

امدادی کارروائیوں کے لیے تقریباً 5 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کو آنے والے اس زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی تھی۔ 

امدادی اور سرچ آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے، تاہم حکام اب تک یہ واضح نہیں کر سکے کہ کتنے افراد لاپتہ ہیں اور پورے علاقے میں مکانات کو پہنچنے والے نقصان کی مکمل نوعیت کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00