Home اہم خبریںآبنائے ہرمز میں جہاز پر نامعلوم پروجیکٹائل کا حملہ

آبنائے ہرمز میں جہاز پر نامعلوم پروجیکٹائل کا حملہ

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

آبنائے ہرمز میں ایک جہاز پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ ہوا ہے۔

میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ایک ملاح لاپتہ ہو گیا، جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے عمان کے ساحل کے قریب حملے کا نشانہ بنا۔

میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ لائبیریا کے پرچم بردار جہاز کے ایک حصے میں آگ لگی۔

جہاز کے عملے نے آگ بجھانے کی کوشش بھی کی۔

دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے متعلق نئے بحری راستے پر معاہدے کے قریب ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، آبنائے ہرمز کے لیے عارضی محفوظ راستے پر عمان کے ساتھ کام جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00