Home اہم خبریںسویاں کھانے سے بچہ جاں بحق، 37 افراد اسپتال منتقل

سویاں کھانے سے بچہ جاں بحق، 37 افراد اسپتال منتقل

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

راجن پور کے علاقے عمرکوٹ میں مبینہ طور پر سویاں کھانے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر سویاں کھانے سے ایک ہی خاندان کے 37 افراد کی حالت غیر ہوئی تھی، بعدازاں 30 متاثرین کو ڈسٹرکٹ اسپتال اور 7 کو ٹی ایچ کیو روجھان منتقل کیا گیا۔

متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سویاں کھانے کے بعد تمام افراد کی حالت غیر ہوئی۔

پولیس واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00