اہم خبریںپاکستان پیٹرول 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا by 93 News اگست 4, 2026 written by 93 News اگست 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 حکومت کی جانب سے 5 اگست کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ You Might Also Like کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ٹرمپ کا ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان ایم کیوایم مرکز پر فائرنگ معاملہ، رحمان عرف بھولا کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس ذرائع Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ماحولیاتی جرائم کیخلاف کارروائی، 839 مشتبہ افراد گرفتار next post الحمد لِلّٰہ زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا: ثانیہ اشفاق You may also like Bookmark وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع اگست 4, 2026 Bookmark امریکا کی ثالثی میں لبنان اسرائیل مذاکرات کا ساتواں دور روم میں... اگست 4, 2026 Bookmark دورہ سری لنکا، پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اگست 4, 2026 Bookmark الحمد لِلّٰہ زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا: ثانیہ اشفاق اگست 4, 2026 Bookmark ماحولیاتی جرائم کیخلاف کارروائی، 839 مشتبہ افراد گرفتار اگست 4, 2026 Bookmark غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں سابق کرکٹرز کی شرکت، پی... اگست 4, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.