اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ by 93 News جولائی 31, 2026 written by 93 News جولائی 31, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فوٹو: فائل ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 430 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 70 ہزار 143 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 4093 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like فیفا نے مجوزہ پروجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا نیتن یاہو نے آئی سی سی پراسیکیوٹر کریم خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے کیا سازش کی؟ موجودہ سیٹ اپ کے جانے کی کوئی نشانیاں نہیں، خواجہ آصف اعجاز اسلم نے ہانیہ عامر کا جڑواں بھائی ڈھونڈ نکالا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی next post مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار You may also like Bookmark لندن میں جرائم کی شرح میں کمی، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے... جولائی 31, 2026 Bookmark الیکشن کمیشن کی ذمہ داری کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوانا نہیں... جولائی 31, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں امن کے 20 نکاتی منصوبے... جولائی 31, 2026 Bookmark مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں نمایاں اضافہ جولائی 31, 2026 Bookmark انگلینڈ اور آئر لینڈ میں ناکامیوں کے بعد بھارتی ٹیم کا اسسٹنٹ... جولائی 31, 2026 Bookmark انہی کاکروچز نے آپ کی حکومت کے وزیر کو استعفیٰ دینے پر... جولائی 31, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.