اہم خبریںکاروبار کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 57 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 713 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 18 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like سائنس دانوں نے سستی اور محفوظ بیٹری تیار کرلی ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی وزن کم کرنے کیلئے 10 ہزار قدم چلنا بہتر یا 30 منٹ کارڈیو؟ ماہرین نے مؤثر طریقہ بتا دیا واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post صرف 10 منٹ میں پاؤں کی سوجن کم اور ذہنی تناؤ سے نجات کا آسان طریقہ next post غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل You may also like Bookmark دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں:... اگست 1, 2026 Bookmark ارتقاء کی سائنسی و فکری جہتیں اگست 1, 2026 Bookmark بڑے اسلامی اجتماع پر مبینہ حملے کی سازش کی اطلاع پر پولیس... اگست 1, 2026 Bookmark سندھ کے عوام اور منتخب لوگ کہتے ہیں نئے صوبے نہیں بننے... اگست 1, 2026 Bookmark بدخشان میں مزاحمتی گروپوں نے طالبان پر نئے حملوں کی ذمہ داری... اگست 1, 2026 Bookmark پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے شکست دے دی اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.