Home اہم خبریںغزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل

غزہ میں نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی، ایمنسٹی انٹرنیشل

by 93 News
0 comments
غزہ میں اس بربادی اور نسل کشی کے لیے بھارت مسلسل اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کرتا رہا۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے کہا ہے کہ بھارت نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی 2596 کھیپ بھیجی ہیں۔

اپنی رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں جاری نسل کشی کے باوجود بھارت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی کی۔ 

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل ایمنسٹی این یس کالامار نے کہا کہ بھارت اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کر دے۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو ہتھیار برآمد کرکے بھارت جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00