Home اہم خبریںولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، 3 افسران اور ملازمین کو شوکاز جاری

ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، 3 افسران اور ملازمین کو شوکاز جاری

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو 

کراچی کے ولیکا اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے معاملے پر سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے 3 افسران اور ملازمین کو شوکاز جاری کر دیا۔

سیسی کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے بتایا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر فائنل شوکاز جاری کیے گئے۔

اُنہوں نے بتایا کہ نوٹس پانے والوں کو 14 روز میں تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

سیسی کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے یہ بھی بتایا ہے کہ شوکاز کا جواب نہ دینے پر یک طرفہ کارروائی کی جائے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00