جولائی میں 3.6 ارب ڈالرز کی ترسیلاتِ زر موصول، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اظہارِ اطمینان
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جولائی میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.6 ارب ڈالرز کی ترسیلاتِ زر بھیجے جانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔…